کروناوائرس کی تیسری لہر پاکستان میں ختم ہوتی دکھای دے رہی ہے کیونکہ پیر کو مسلسل ساتویں بار انفیکشن میں مثبت شرح %4 سے نیچے رہی ہے
پاکستان نے اس وائرس کے لیے کے لیے مجموعی طور پر49285 ٹیسٹ کیےجن میں 1490 مثبت نتائج حاصل ہوے۔مثبت نتائج کا تناسب% 3۔2 ہے جو 27فروری کے بعد سب سے کم ہے۔


No comments:
Post a Comment