Hi, I hope you are fine. Here I will provide you daily updates international news, national news and many more.... So, stay connected with us. ➡If you want to give suggestion you can do.

تازہ ترین

ایک نئی ریسرچ کے مطابق " ماسک پہننا ضروری نہی"

امریکی ریاست ٹیکساس نے چند ہفتے قبل ماسک ضروری پہننے کی پابندی  ہٹادی۔ امریکی صحت کے وفاقی ادارے CDC اور اقوام متحدہ دجالیوں کے لیے کام کرنے والے عالمی ڈاکٹرز اور صحت کے ماہرین ٹیکساس گورنر کے اس فیصلے پر چلا اٹھے کہ پاگل ہوگئے ہو کیا یہ کیا کر رہے ہو۔۔۔  فیصلہ فورا واپس لو ورنہ اس فیصلے سے کئی لاکھ ٹیسکاس شہری مفت میں مارے جائیں گے۔ 



عالمی و امریکی میڈیا نے بھی انکا ساتھ دیتے ہوئے خود پھیلادیا کہ ٹیکساس کا گورنر اپنے غلط فیصلے سے لاکھوں شہریوں کو مروادے گا۔


لیکن سلام ہے ٹیکساس گورنر کو جس نے سچ کا ساتھ دیتے ہوئے ان سب کو رد کردیا اور اب نئی تحقیقی رپورٹ سے انکے مخالفین کے منہ پر تالے لگ گئے ہیں۔ 


ٹیکساس گورنر کی جانب سے ماسک کو بائے بائے کہنے کے بعد ریاست میں حیرت انگیز طور پر کرونا اموات میں کمی دیکھی گئی ہے۔ درحقیقت ٹیکساس نے نیدرلینڈ ماڈل پر چل کر اموات میں کمی کرکے ان تمام عالمی صحت کے ماہرین کے منہ پر زوردار تھپڑ ماردکر انکی پیشہ ورانہ ہدایات کی کلی کھول دی ہے جو کہتے تھے ماسک کرونا سے بچاتا ہے یا ماسک پہننے سے فائدہ ہوگا۔ 


رپورٹ کے مطابق ماسک کو رد کرنے کے بعد مسلسل 18ویں روز تک ٹیکساس میں شرح اموات کم سے کم دیکھی گئی ہے اور یہ شرح مسلسل نیچے جارہی ہے۔


دوسری طرف پاکستان میں جہاں بھی ماسک ضروری پہننے کی پابندیاں لگائی جارہی ھیں وہاں کرونا کیسز مزید سے مزید بڑھنے کی اطلاعات ہیں۔ 


ثابت ہوگیا کہ صحت کے عالمی ماہرین اور WHO نے ماسک ضروری کی جو ہدایات دی ہوئی ہیں وہ سب سو فیصد جھوٹ پر مبنی بلکہ کسی عالمی ایجنڈے کا حصہ ہیں کیونکہ ماسک پہننے کی کوئی بھی سائنسی تحقیق حامی نہیں۔ ہر نئی تحقیق چلا کر کہہ رہی ہے کہ ماسک سے مزید اموات ہورہی ہیں۔ 


ماسک اور جعلی ٹیسٹنگ کٹس درحقیقت زیادہ سے زیادہ خوف پھیلاکر لوگوں کو مارنے اور غلامی پر مجبور کرنے کا ہتھکنڈہ ہے کیونکہ جب تک لوگ خوفزدہ نہیں ہوں گے کوئی ماسک نہیں پہنے گا، ویکسین نہیں لگوائے گا۔ 


ماسک لگائے رکھنے سے انسانی مدافعتی نظام مضبوط ہونے کے بجائے الٹا کمزور ہوتا ہے۔ یہ بات میں نہیں کر رہا خود سائنسی تحقیق بتارہی ہے۔ مسلسل ماسک سے انسان بیمار ہونا شروع ہوتا ہے اور جو کوئی بیمار ہو، جاہےیا اسے ہلکا بخار نزلہ زکام ہو ہوجائے تو اسے یہی صحت کے ماہرین جعلی ٹیسٹنگ کٹس کے زریعےکرونا وائرس قرار دیکر معاشرے میں خوف پھیلادیتے ہیں۔ پھر وہی اعداد و شمار حکومت کو دکھاکر کہتے ہیں لاک ڈاوں لگایا جائے ورنہ مزید نقصان ہوگا۔


امریکی معاشی ادارے کی ایک نئی ریسرچ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ لاک ڈاوں لگانے سے کسی طرح بھی وائرس کے پھیلاؤ یا کمی میں کوئی فرق نہیں پڑا اور نہ ہی ماسک پہننے کی پابندی لگانے سے کوئی خاطر خواہ فائدہ ہوا۔۔۔۔ لہذہ ماسک ضروری کا فیصلہ واپس لینا چاہیے۔ 


لیکن اس رپورٹ کا عالمی میڈیا نہیں دکھائے گا کیونکہ یہ عالمی ایجنڈے کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتا۔ 


قصہ مختصرا۔۔۔۔


سائنس نہ تو لاک ڈاوں کی حمایت کرتی ہے،

نہ ہی ماسک مینڈیٹ کی۔ 

بلکہ انکی مخالفت کرتی ہے۔ 


حمایت صرف Great Reset کے نام پر چلنے والے عالمی ایجنڈے کے حامی لوگ اور میڈیائی لفافے کر رہے ہیں اور ان سب کو نئی ہدایات شیطان کی عالمی اسمبلی UNO کا ادارہ صحت WHO دیتا ہے جسے Great Reset کے بانی 300 صیہونیوں میں سے ایک کٹر صیہونی Bill Gates چلا رہا ہے۔ تاریخ گواہ ہے WHO نے کرونا کے نام پر آج تک جتنے دعوے کیے ان میں سے 99 فیصد جھوٹ ثابت ہوچکے ہیں لیکن عوام کی عقلوں پر جعلی خوف کی وجہ سے پٹیاں پڑ چکی ہیں جس کی وجہ سے انہیں عالمی دجالی کھیل کی چال مکاریاں سمجھ ہی نہیں آرہیں۔


عقل کے اندھے حکمرانوں۔۔۔! 


 یہودی اقوام متحدہ اور صحت کے نام نہاد منافق ماہرین (جو کہ یہودی WHO اور بل گیٹس کے اشارے پر چل رہے ہیں) کی ہدایات پر ہی چلتے رہوگے تو کرونا کے عالمی دجالی کھیل کو کبھی نہیں سمجھ پاؤگے۔


کیا ہمارے جاہل حکمران بشمول عمران خان، اسد عمر اور صحت کے نام نہاد ماہرین بشمول ڈاکٹر فیصل سلطان، سنجیدہ صحافی برادران اور چھوٹے بڑے دانشوران اس رپورٹ کو پڑھنے کی زحمت کریں گے۔۔۔؟؟ نہیں۔۔۔ 

کیونکہ یہ سب جانتے ہیں مگر پھر بھی خاموش ھیں۔۔۔۔کیوں؟

آپ سوچیں اور پلیز اس پیعام کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں۔


تحریر : یاسررسول 


نوٹ : خوف کو اپنے دل و دماغ سے مکمل ختم کرکے پرسکون رہیں۔ 


No comments:

Post a Comment