. ہم سب یہ رنگین دنیا چھوڑ جاٸیں گے . پھر ہم ماضی بن جاٸیں گے . نٸ نسل میں ہمارا نام و نشان ختم ہو جاۓ گا .. ہمارے اپنے ہی ہماری قبر تک بھول جاٸیں گے . ہماری جسم کو مٹی کھا جاۓ گی اور ہماری روح نا جانے کہاں کہاں بھٹکے گی ..
آج ہم دوسروں کے حقوق کھاتے ہیں لوگوں کو دکھ دیتے ہیں رشوت اور حرام کی کماٸ کرتے ہیں اللہ کی مخلوق پر ظلم کرتے ہیں .. غریبوں کو ستاتے ہیں . کار بنگلہ بیلنس بناتے ہیں
سو سال بعد ہم سب یہ سب کچھ چھوڑ جاۓ گے ..
آپ بھی مر جاٶ گے ہم بھی مر جاٸیں گے ..
پھر نفرتیں کیوں ?? حسد بغض کیوں ?? ظلم کیوں ??
دو دن کی ذندگی پیار محبت اخلاق احساس خلوص اور ہمدری کے ساتھ کیوں نہیں گزارتے .😢😢😢😢🙏🙏


No comments:
Post a Comment